Sunday, March 1, 2009

ممالک جہاں اُردو اصل بولنے والے بڑی تعداد میں آباد ہیں

ممالک جہاں اُردو اصل بولنے والے بڑی تعداد میں آباد ہیں:

  • پاکستان (10,800,000 [1993], 7%)
  • بھارت (51,536,111 [2001], 5.1%)
  • مملکتِ متحدہ (747,285 [2001], 1.3%)
  • بنگلہ دیش (650,000, 0.4%)
  • متحدہ عرب امارات (600,000, 13%)
  • سعودی عرب (382,000, 1.5%)
  • نیپال (375,000, 1.3%)
  • ریاست ہائے متحدہ امریکہ (350,000, 0.1%)
  • افغانستان (320,000, 8%)
  • جنوبی افریقہ (170,000 جنوب ایشیائی مسلمان, جن میں سے کچھ اُردو بول سکتے ہیں)
  • کینیڈا (156,415 [2006], 0.5%)
  • عمان (90,000, 2.8%)
  • بحرین (80,000, 11.3%)
  • ماریشس (74,000, 5.6%)
  • قطر (70,000, 8%)
  • جرمنی (40,000)
  • ناروے (29,100)
  • فرانس (20,000)
  • سپین (18,000 [2004])
  • سویڈن (10,000 [2001])
  • کُل عالمی: 60,503,578

درج بالا فہرست سے پتہ چلتا ہے کہ اصل اُردو بولنے والوں کی زیادہ تعداد جنوبی ایشاء کی بجائے چھوٹے عرب ریاستوں (متحدہ عرب امارات، بحرین) میں ہے، جہاں اُن کی تعداد وہاں کی کل آبادی کا 10 فیصد سے زیادہ ہے. اِس کی وجہ وہاں پر پاکستان اور بھارتی تارکینِ وطن کی ایک بڑی تعداد ہے.

No comments:

Post a Comment